Wed - 2019 January 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195522
Published : 30/9/2018 8:30

یمنیوں کا دبئی انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ڈرون حملہ

انصار اللہ نے صماد3 ڈرون کے ذریعہ دبئی کے انٹرنیشنل ائر پورٹ کی نشانہ بنایا ہے۔
ولایت پورٹل:المسیرہ نیوز چینل نے خبر دی ہے کہ یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے صماد3 ڈرون کے ذریعہ دبئی کے انٹرنیشنل ائر پورٹ کی نشانہ بنایا ہے  تاہم ابھی تک متحدہ عرب امارات  کی طرف سے  اس پرکوئی رد عمل سامنے نہیں آیا ہے  نیز تفصیلات بھی منظر عام پر  نہیں آئی ہیں۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2019 January 16