Friday - 2019 January 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195524
Published : 30/9/2018 9:6

سعودی عرب کے برابر کسی ملک نے دہشتگردی کی حمایت نہیں کی:امریکی اخبار

صرف اسی صورت میں ایران کو دہشتگرد ملک کہا جاسکتا ہے کہ امریکہ کی مخالفت کو دہشتگردی کہا جائے۔

ولایت پورٹل:امریکی اخبار بوسٹن کلب نے اپنے آج کے تجزیہ میں لکھا ہے کہ  آج تک کسی ملک نے اس حد تک دہشتگردی کی حمایت نہیں کی ہے جتنی سعودی عرب نے کی  ہے رپورٹ میں مزید آیا ہے کہ اکیسویں صدی میں دہشتگردی کا عمیق مطالعہ کرنے بعد معلوم ہوتا  ہے کہ القاعدہ ،طالبان اور داعش پر خرچ ہونے والے پیسہ زیادہ تر سعودی عرب کا ہےلہذ اس میں کوئی تعجب کی بات نہیں ہے گیارہ ستمبر حملہ میں ملوث افراد سعودی عرب کے شہری تھے جس کے بارے میں امریکی حکومت سعودی عرب کو نظر انداز کرتے ہوئے  ایران پر بے بنیاد الزام لگا رہی ہے،صرف اسی صورت میں ایران کو دہشتگرد ملک کہا جاسکتا ہے کہ امریکہ کی مخالفت کو  دہشتگردی کہا جائے،ایران کا صرف یہی گناہ ہے۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2019 January 18