Wed - 2019 January 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195530
Published : 1/10/2018 9:38

انتہا پسندانہ افکار اور داعشی دہشت گردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں :صدر ترکی

اسلام بے گناہ افراد کے گلے کاٹنے کی اجازت نہیں دیتا ہے۔
ولایت پورٹل: آناتولی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق  ترکی کے  صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ انتہا پسندانہ افکار اور دہشت گردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے، ترک صدر نے جرمنی اور ترکی کے تعلقات کو تعمیری قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کو یورپ کا دشمن ظاہر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے جبکہ ایسا نہیں ہے ،ترک صدر نے داعش کو جرائم پیشہ دہشت گرد گروہ قراردیتے ہوئے کہا کہ داعش کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی اسلام بے گناہ افراد کے گلے کاٹنے کی اجازت دیتا ہے۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2019 January 16