Friday - 2019 January 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195533
Published : 1/10/2018 10:2

عراقی کردستان میں پارلیمانی انتخابات

عراق کے خودمختار ریجن کردستان میں آج پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔
ولایت پورٹل:عرب ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے خودمختار ریجن کردستان میں آج پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹ ڈالے جارہے ہیں، کردستان کی ایک سو گیارہ رکنی پارلیمان کے لیے 673 امیدوار میدان میں ہیں، الیکشن کمیشن کے مطابق اہل ووٹرز کی تعداد 3 اعشاریہ ایک ملین ہے، ووٹرز کردستان کے تینوں صوبوں سے اپنے امیدواروں کا انتخاب کریں گے، واضح رہے کہ کردستان ریجن کو گزشتہ برس آزادی سے متعلق ریفرنڈم کے بعد سے  شدید اقتصادی مسائل کا سامنا ہے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2019 January 18