Friday - 2019 January 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195535
Published : 1/10/2018 10:32

اہواز سانحہ کا دندان شکن جواب؛شام میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران کا میزائل اور ڈرون حملہ

سپاہ نے شا م کے مشرقی فرات علاقہ میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پربیلسٹک میزائلوں اور ڈرون جنگی طیاروں سے وسیع حملہ کیا ہے۔
ولایت پورٹل:سپاہ پاسداران انقلاب  نے ایک بیانیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اہواز میں فوجی پریڈ پر ہونے والے دہشتگردانہ حملہ کے جواب میں سپاہ نے شا م کے مشرقی فرات علاقہ میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پربیلسٹک میزائلوں  اور ڈرون جنگی طیاروں سے وسیع حملہ کیا ہے جس کے نتیجہ میں متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں ،سپاہ پاسداران نے اعلانیہ میں کہا ہے کہ مشرقی فرات میں داعش کے ہیڈکواٹر پر یہ حملہ کیا گیا ہے  جس میں 6بیلسٹک میزائل داغے گئے ہیں جو عراق سے ہوتے ہوئے اپنے ٹھیک نشانہ پر لگے ہیں نیز اس کے فوراً بعد سات ڈرون طیاروں نے اسی علاقہ پر شدید بمباری بھی کی ہے تا کہ دشمنوں کو معلوم ہوسکے کہ شیر کی دم کے ساتھ کھیلنے میں کیا مزہ ہےیاد رہے کہ کل ہی سپاہ پاسدان کے اعلی کمانڈر نے کہا تھا کہ اہواز سانحہ میں ملوث دہشتگردوں پر آسمانی بجلی بن کر گریں گے۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2019 January 18