Friday - 2019 January 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195536
Published : 1/10/2018 10:38

حماس کا مقابلہ کرنے کی ہم میں ہمت نہیں:صیہونی وزیر تعلیم کا اعتراف

صیہونی وزیر تعلیم نے اپنی ناتوانی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کا مقابلہ کرنے کی اسرائیل میں ہمت نہیں ہے۔
ولایت پورٹل:فلسطینی طلاع رسانی سینٹر کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل وزیر تعلیم نفتالی  بنت نے اسرائیلی حکومت کی ناتوانی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کا مقابلہ کرنے کی اسرائیل میں ہمت نہیں ہے، اس نے کہا کہ غزہ کی سرحد پر جو کچھ رونما ہورہا ہے اس کے پیچھے اسرائیلی وزير جنگ لیبر من کا ہاتھ ہے، نفتالی بنت نے کہا کہ  غزہ کے پڑوس میں یہودی بستیوں کی طرف لیبر من   کی کوئی توجہ نہیں۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2019 January 18