Wed - 2019 January 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195537
Published : 1/10/2018 11:3

دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر ایران کے میزائل حملہ کے سلسلہ میں عالمی میڈیا کا رد عمل

یہ امریکہ ،اسرائیل اور سعودی عرب پر براہ راست حملہ ہے اس لیے کہ جو میزائل داغے گئے ہیں ان پر امریکہ مردہ باد،اسرائیل مردہ باد اور آل سعود مردہ باد کے نعرے لکھے ہوئے ہیں۔

ولایت پورٹل:کچھ ہی دن قبل  ایران کے شہر اہواز میں  فوجی پریڈ پر ہونے والے دہشتگردانہ حملہ کے جواب میں آج ایران کے نیم فوجی دستے سپاہ پاسداران انقلاب نے شام کے مشرقی فرات کے علاقہ میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں  وسیع پیمانہ پر میزائل اور ڈروں حملہ کیا ہے  جس کے نتیجہ میں متعدد دہشتگردی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں ، اس حملہ فوری طور پر عالمی میڈیا  یہاں تک کہ صیہونیوں سے وابستہ ذرائع ابلاغ بھی خاموش نہیں رہ سکے ہیں ،دبکافائل اور اسرائیل ٹائمز نے لکھا ہے سپاہ پاسداران نے اہواز کے دہشتگردانہ حملہ کا انتقام لیا ہے،  بعض میں تو یہاں تک لکھا گیا ہے کہ یہ امریکہ ،اسرائیل اور سعودی عرب پر براہ راست حملہ ہے اس لیے کہ جو میزائل داغے گئے ہیں ان پر امریکہ مردہ باد،اسرائیل مردہ باد اور آل سعود مردہ باد کے نعرے لکھے ہوئے ہیں۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2019 January 16