Wed - 2019 January 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195538
Published : 1/10/2018 11:18

خطرہ کی گھنٹی؛دنیا کو تیسری عالمی جنگ کے خطرات لاحق:برطانوی اخبار

امریکی جنگی کشتیوں کے چین کی سمندری حدود کی طرف بڑھنے کی وجہ سے تیسری عالمی جنگ کے بادل منڈلاتے نظر آرہے ہیں۔
ولایت پورٹل:برطانیہ کثیر الاشاعت اخبار اکسپریس نے اپنی سائٹ پر لکھا ہے کہ امریکی جنگی کشتیوں کے چین کی سمندری حدود کی طرف بڑھنے  کی وجہ سے تیسری عالمی جنگ کے بادل منڈلاتے نظر آرہے ہیں ،اخبار نے مزید لکھا ہے کہ امریکہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کو چین کے جنوب میں واقع متنازع جزیروں میں اپنی جنگی کشتیاں لے جانے کا حق ہے جس کی وجہ سے دونوں ممالک کے درمیان شدید کشیدگی  دیکھنے کو مل رہی ہے،ایک امریکی اعلیٰ عہدہ دار کا کہنا ہے کہ امریکہ روزانہ اقیانوس ہند میں  سرگرمی انجام دیتا رہتا ہےجو بین الاقوامی قوانین کےمطابق ہے جس پر چینی حکام نے اس کو انتباہ دیا ہے کہ وہ اس طرح کی باتوں سے پرہیز کرے۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2019 January 16