Wed - 2019 January 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195544
Published : 2/10/2018 8:23

یہ تو ایک معمولی حملہ تھا ابھی دہشتگردوں کی اصلی سزا باقی ہے:سپاہ پاسداران کے سابق سربراہ

ایرانی سپاہ کا شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر میزائل حملہ معمولی کاروائی ہے جبکہ اصلی سزا ابھی باقی ہے ۔
ولایت پورٹل:اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق سربراہ اور مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سکریٹری محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایرانی سپاہ کا شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر میزائل حملہ معمولی کاروائی ہے جبکہ اصلی سزا ابھی باقی ہے، انھوں نے کہا کہ سپاہ نے آج صبح شام میں دہشت گردوں کے اصلی ٹھکانے پر 6 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کرکے ثابت کردیا ہے کہ دہشت گرد اور ان کے حامی ایران کے چنگل سے باہر نہیں ہیں اورانھیں تباہ کرنے کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2019 January 16