Friday - 2019 January 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195546
Published : 2/10/2018 8:33

چین اور امریکہ کے وزراء دفاع کا اجلاس منسوخ

چین کسی کو لگان اور باج ادا نہیں کرےگا اور نہ ہی ہم کسی سے ڈرتا ہیں امریکی اقتصادی جنگ کا بھر پورا مقابلہ کیا جائےگا۔
ولایت پورٹل:رائٹرز نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ اور چین کے درمیان اقتصادی تعلقات میں کشیدگی میں اضافہ ہونے کے بعد دونوں ممالک کے وزراء دفاع کا اجلاس منسوخ ہوگیا ہے،اس سے قبل چین کے وزیر خارجہ نے کہا تھا کہ چین کسی کو لگان اور باج  ادا نہیں کرےگا اور نہ ہی چین  کسی سے ڈرتا ہے امریکی اقتصادی جنگ کا بھر پور مقابلہ کیا جائےگا۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2019 January 18