Monday - 2019 January 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195547
Published : 2/10/2018 8:40

کویت کا امریکہ کو تیل نہ دینے کا فیصلہ

کویت نے 25 سال کے بعد امریکہ کو تیل کی فراہمی بند کردی ہے۔
ولایت پورٹل:السومریہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کویت نے 25 سال کے بعد امریکہ کو تیل کی فراہمی بند کردی ہے اطلاعات کے مطابق امریکی پیٹرولیم اور انرجی نے اعلان کیا ہے کہ کویت نے 25 سال بعد امریکہ کو تیل کی فراہمی بند کردی ہے،ذرائع کے مطابق جب عراق کے معدوم صدر صدام نے کویت پر حملہ کیا تھا اس وقت کویت نے امریکہ کو تیل کی فراہمی کا آغاز کیا تھا، بلومبرگ چینل کے مطابق اب کویت کے لئے ایشیائی بازار زیادہ جذاب ہیں اور وہ ایشیائی بازار میں 80 ڈالر فی بیرل تیل فروخت کررہا ہے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2019 January 21