Monday - 2019 January 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195548
Published : 2/10/2018 9:13

دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر ایران کے میزائل حملہ میں داعش کا اہم سرغنہ ہلاک

سپاہ پاسداران کے حملہ میں عراق اور شام میں سر گرم ابو علمی المشہدانی نامی داعش کا اہم کمانڈر ہلاک ہوگیا ہے۔
ولایت پورٹل:شام سے العالم نیوز چینل کے نامہ ناگار کی رپورٹ کے مطابق مشرقی فرات کے علاقہ میں موجود دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران کے حملہ میں عراق اور شام میں سر گرم  ابو علمی المشہدانی نامی داعش کا اہم کمانڈر ہلاک ہوگیا ہے ،رپورٹ میں مزید آیا ہے کہ ایران خفیہ اداروں نے اس علاقہ میں مکمل جانکاری حاصل کر لی تھی اور المشہدانی کے بارے میں بھی انہیں معلوم تھا کہ وہ کب پہنچے گا اور کہا ں جائے گا  جس کے مطابق اس کے وہاں پہنچنے کے  ٹھیک چار گھنٹے ع بعد انھوں نے اس کو نشانہ بنایا جس میں  المشہدانی اپنے ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2019 January 21