Wed - 2019 January 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195549
Published : 2/10/2018 9:21

طالبان جیسی دہشتگرد تنظیم کو بھی امریکہ پر اعتبار نہیں؛مذاکرات سے انکار

طالبان کا کہنا ہے کہ امریکا پر اعتبار نہیں کیا جا سکتالہذا اس کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات نہیں ہو سکتے۔
ولایت پورٹل:افغانستان میں امن مذاکرات کو ایک اور دھچکا لگ گیا، طالبان نے امریکا کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات کے امکان کو مسترد کر دیا،روسی میڈیا کے مطابق طالبان کا کہنا ہے کہ امریکا پر اعتبار نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات کے لیے ہم نے کسی کو اختیار نہیں دیا،طالبان کاکہنا تھا کہ امریکا نے کبھی ہم سے تعاون نہیں کیا، امریکی طیارے تب بھی ہم پر بمباری کرتے ہیں جب ہم داعش کے خلاف لڑ رہے ہوتے ہیں، تاحال طالبان نے اپنے کسی کمانڈر کو امریکا سے مذاکرات کی اجازت نہیں دی۔
سحر






آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2019 January 16