Wed - 2019 January 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195550
Published : 2/10/2018 9:37

تمہارے مطالبات پورے نہیں کیے جاسکتے،جہاں سے آئے ہو وہیں واپس چلے جاؤ؛کویت کے امیر کی بن سلمان سے ملاقات

بن سلمان کویت میں مہمان بن نہیں آیا تھا بلکہ وہ اس ملک کا تیل چوری کرنے آیا تھا۔
ولایت پورٹل:نبأ نیوز ویب سائٹ  نے لکھا ہے کہ سیاسی مسائل میں قلمکار اور تجزیہ نگار فواد ابراہیم نے ٹوئٹر کے اپنے صفحہ پر لکھا ہے کہ  یہاں پر کئی ڈرامے چل رہے ہیں ایک طرف امریکی صدر سعودی عرب کے بادشاہ سلمان کی توہین و تحقیر کرتا نطر آتا ہے  اور دوسرے طرف اسی کا نمائندہ بن سلمان کویت کا دورہ کرتا ہے جہاں پہلے اس نے اپنے دورہ کو کم کیا پھر دیر سے پہنچا اور جلدی واپس آگیا کیوں کہ  جب کھانے پر کویت کے امیر الصباح الاحمد جابر الصباح اور بن سلمان کی ملاقات ہوئی  تو الصباح نے کہا تمہاری کوئی بھی شرط قابل قبول نہیں ہے ،جہاں سے آئے ہو وہیں واپس چلے جاؤ رپورٹ میں آیا ہے کہ بن سلمان کویت کے لیے یہ پیشکش لے کر آئے تھے ایران پر تیل کی پابندی لگنے کے بعد یہ دونوں ملک  تیل کی برآمدات میں اضافہ کریں اور اس کی کمی کو پورا کریں ،فواد نے لکھا ہے کہ بن سلمان کویت میں مہمان بن نہیں آیا تھا بلکہ  وہ اس ملک کا تیل چوری کرنے آیا تھا۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2019 January 16