Friday - 2019 January 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195563
Published : 3/10/2018 5:55

ٹرمپ صدارتی فرائض پورے نہیں کررہے ہیں:امریکی تحقیقاتی ادارہ

امریکی شہریوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کواوبامہ، بش اورکلنٹن کے مقابلے میں زیادہ ناقابل اعتبارقراردے دیا۔
ولایت پورٹل:ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق امریکی شہریوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کواوبامہ، بش اورکلنٹن کے مقابلے میں زیادہ ناقابل اعتبارقراردے دیا، معروف تحقیقی ادارے پیو ریسرچ کےسروے کےمطابق صرف چونتیس فیصدامریکی شہری ڈونلڈ ٹرمپ کو قابل اعتبارسمجھتے ہیں جبکہ اس سےقبل اوبامہ کے دورصدارت میں اکیاون فیصد لوگ انہیں قابل اعتبارشخص سمجھتے تھے۔ امریکی صدرکےغصے سے متعلق ستر فیصد شہریوں کاکہناہےکہ ٹرمپ کے لیےغصے پرقابوپانا مشکل ہے،سروے کےمطابق تریسٹھ فیصد خواتین،چوراسی فیصد سیاہ فام اور سڑسٹھ فیصد اعلیٰ تعلیم یافتہ امریکیوں کی نظرمیں ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی ذمہ داریاں معقول انداز میں انجام نہیں دےرہے۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2019 January 18