Friday - 2019 January 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195564
Published : 3/10/2018 6:0

امریکہ کے ساتھ مذاکرات ممکن نہیں:ایرانی وزیر خارجہ

جوہری معاہدے سے متعلق امریکا کے ساتھ ازسرنو مذاکرات کا کوئی امکان نہیں ہے۔
ولایت پورٹل:اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے سے متعلق امریکا کے ساتھ ازسرنو مذاکرات کا کوئی امکان نہیں ہے،امریکی جرنل 'نیویارکر' کو انٹرویو دیتے ہوئے ایرانی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ جوہری معاہدے کے دستاویزات 2 صفحے نہیں بلکہ 150 سے زائد صفحات پر مشتمل ہیں،انہوں نے ایک سوال، کہ کیا آپ سفارت کاری کے دروازوں کو بند دیکھتے ہیں، کے جواب میں کہا کہ ہم دھماکوں کے بعد امریکہ کے ساتھ بات چیت کے امکان کو مسترد نہیں کرتے ہیں لیکن ہمارے لیے یہ بہت اہم ہے کہ دوسرا فریق اپنے وعدوں پر قائم رہے.
تسنیم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2019 January 18