Friday - 2019 January 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195566
Published : 3/10/2018 6:10

دہلی میں کسانوں کا عظیم احتجای مظاہرہ

ہندوستانی کسان اپنے 15مطالبات لے کر نئی دہلی پہنچے ہیں۔
ولایت پورٹل:ہندوستانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں ملک بھر سے جمع ہونے والے 20 ہزار کسان حکومت کے خلاف سب سے بڑے احتجاج کے لیے دارالحکومت نئی دہلی پہنچ گئے،یوپی نئی دہلی بارڈر پر پہنچنے والے کسانوں کے قافلے پر ہندوستانی پولیس نے واٹر کینن کا استعمال کیا اور آنسو گیس کی شیلنگ کر دی جس کے بعد صورت حال کشیدہ ہو گئی ہے، مارچ کے شرکاء نے پولیس کی کھڑی کی گئی رکاوٹیں ہٹانے کی کوشش بھی کی، ہندوستانی کسان اپنے 15مطالبات لے کر نئی دہلی پہنچے ہیں، کسان حکومت سے ٹیوب ویلز کے لیے مفت بجلی کی فراہمی، زیر التواء گنے کی فوری ادائیگی ،60 سالہ کسانوں کی ماہانہ 5 ہزار روپے پینشن سمیت 15 مطالبات کی منظوری چاہتے ہیں۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2019 January 18