Friday - 2018 Nov 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 196142
Published : 1/11/2018 6:41

گبون کے صدر سعودی عرب میں لاپتہ

گبون کے صدر علی بونگو جو صحرا ڈیووس اجلاس میں شرکت کرنے کے لیے ایک روزہ سفر پر ریاض پہنچے تھے،انھوں نے نہ ہی اجلاس میں شرکت کی اور نہ ہی واپس اپنے ملک پہنچے ہیں۔

ولایت پورٹل:اسپوٹنیک نیو زایجنسی نے القدس العربی اخبار کا حوالہ دیتے ہوئے نقل کیا ہے کہ گبون کے صدر علی بونگو جو صحرا ڈیووس اجلاس میں شرکت کرنے کے لیے ایک روزہ سفر پر ریاض پہنچے تھے،انھوں نے نہ ہی اجلاس میں شرکت کی اور نہ ہی واپس اپنے وطن پہنچے ہیں ،گبون کی سرکاری ٹی وی نے ان کے دفتر کی طرف سے جاری ہونے والا بیانیہ نشر کیا ہے جس میں ان کی تصویر دکھائے بغیر کہا گیا ہے کہ وہ تھکاوٹ کے باعث ہسپتال میں داخل ہیں  اور طے شدہ پروگرام کے مطابق گیارہ نومبر کو پیرس میں ہوں گے،ادھر ایک ٹی وی چینل میں سعودی عرب میں ان کے مرنے  کی خبر نشر  کی تاہم اعلی حکام کے شدید دباؤ کے بعد اس کی تردید کر دی گئی،یاد رہے کہ ابھی سعودی عرب سعد حریری کی گرفتاری اور جمال خاشقجی کے قتل کے بھنور سے باہر نہیں آسکا ہے۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Nov 16