Friday - 2018 Nov 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 196143
Published : 1/11/2018 7:5

اخوان المسلمین کے نائب سربراہ کی بیٹی گرفتار

مصر میں اخوان المسلمین کے نائب سربراہ محمد خیرت الشاطر کی بیٹی عائشہ کوگرفتارکر لیا گیاہے۔

ولایت پورٹل:قطر کے الجزیرہ چینل نے مصر میں اخوان المسلمین کے نائب سربراہ محمد خیرت الشاطر کی بیٹی عائشہ کوگرفتار کیے جانے کی خبر دی ہے تاہم انھیں کب گرفتار کیا گیا ہے اور کہاں رکھا گیا ہے اس کے بارے میں ابھی تفصیلات منظر عام پر نہیں آئی ہیں ،ادھر مصر کے ایک وکیل اور سماجی کارکن ہدی عبد المنعم کو  بھی سلامتی دستوں نے حراست میں لے لیا ہے۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Nov 16