Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 196170
Published : 3/11/2018 8:50

یہاں سب امن وامان ہے:تہران میں تعینات برطانوی سفیر

تہران کے جمعہ بازار میں بھیڑ لگی ہوئی ہے اور لوگ خرید وفروخت میں مشغول ہیں۔

ولایت پورٹل:اسلامی جمہوریہ ایران کے دار الحکومت  تہران سے برطانیہ کے سفیر  رابرٹ مک ائر نےامریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران پر مزید پابندیاں عائد ہونے کے موقع پر اس ملک کو اقتصادی بحران کا شکار قرار دیے جانے کے جواب میں   اپنے ایک ٹوئیٹ میں  لکھا ہے کہ تہران کے جمعہ بازار میں بھیڑ لگی ہوئی ہے اور لوگ خرید وفروخت میں مشغول ہیں ، یاد رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدہ سے نکل جانے کے بعد کہا تھا کہ وہ ایران کے خلاف کڑی پابندیاں عائد کریں گے اور تیل کی برآمدات کو صفر تک پہنچا دیں گے لیکن ابھی تک وہ آٹھ ملکوں کو ان پابندیوں سے الگ کر چکے ہیں۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20