Wed - 2018 Nov 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 196172
Published : 3/11/2018 9:40

ایران کے دشمن اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکے:امریکی چینل این ۔بی۔سی

ٹرمپ ایرانی تیل کی برآمدات کو صفر تک پہنچانے کے فیصلہ سے پیچھے ہٹ گئے ہیں،یہ سن کر ایران کے دشمنوں پر سکتہ طاری ہوگیا ہے۔

ولایت پورٹل:امریکی چینل این۔بی۔سی نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ ایران کے سلسلہ میں ٹرمپ کے نئے قدم نے اس کے اعلی مشیروں کا اچنبھے میں  ڈال دیا ہے ،رپورٹ میں آیا ہے کہ ٹرمپ ایرانی تیل کی برآمدات کو صفر تک پہنچانے کے فیصلہ سے پیچھے ہٹ گئے ہیں،یہ سن کر ایران کے دشمنوں پر سکتہ طاری ہوگیا ہے جبکہ امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن اس بات کے خواہاں تھے کہ کم سے کم ممالک کو ایران سے تیل خریدنے کی اجازت دی جائے لیکن امریکی وزیر خارجہ مائک پمپؤ نے کل رات میں اعلان کیا ہے کہ آٹھ ممالک ایران پر لگنے والی تیل کی پابندیوں سے معاف ہیں  جس کے بعد بولٹن نے پابندیوں کا اعلان کرنے سے بھی منع کردیا ہے ، طے پایا ہے کہ اب یہ اعلان بھی وزیر خارجہ ہی کریں گے اس کے علاوہ Lindsey Graham and Ted Crack بھی ٹرمپ کے اس فیصلہ سے کافی ناراض نطر آرہے ہیں۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 21