Tuesday - 2018 Nov 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 196173
Published : 3/11/2018 10:2

دشمن چاہتا ہےشہر قم سے اسلامی انقلاب کے خلاف آواز اٹھے:رہبر معظم

دشمن اسلامی نظام کو چوٹ پہنچانے کے لیے پوری کوشش میں ہے قم سے اسلامی انقلاب کے خلاف آواز اٹھے۔

ولایت پورٹل:رہبر معظم آیت اللہ  العظمی سید علی خامنہ ای نے دشمن کے جانب سے اسلامی جمہوریہ کو نقصان  پہنچانے کی کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ دشمن اسلامی نظام کو چوٹ پہنچانے کے لیے  پوری کوشش میں ہے شہر قم سے اسلامی انقلاب کے خلاف آواز اٹھے اس لیے کہ یہ انقلاب اسی شہر سے شروع ہوا تھا لہذا دشمن کی پوری کوشش یہ ہے کہ اسی شہر سے اس کے خلاف سب سے پہلے آواز اٹھے۔جس کے لیے  وہ انواع اقسا م کے حربے استعمال کر رہا ہے  جن میں سے ایک خود ایرانی ماہرین کو استعمال کرتے ہوئے  لوگوں کے ذہنوں کو انقلاب کی نسبت خراب کرنا ہے  





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 13