Monday - 2018 Nov 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 196190
Published : 4/11/2018 4:43

شمالی کوریا کی ایٹمی سرگرمیوں کو دوبارہ شروع کرنے کی دھمکی

امریکہ نے شمالی کوریا کے خلاف اقتصادی پابندیوں کو منسوخ نہ کیا تو شمالی کوریا ایٹمی سرگرمیوں کو دوبار آغاز کرنے پر مجبور ہوجائےگا۔

ولایت پورٹل:ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا نے امریکہ کی خود غرض پالیسیوں کے پیش نظر اپنے ایٹمی پروگرام کو دوبارہ شروع کرنے کی دھمکی دی ہے،پیونگ یانگ کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ نے شمالی کوریا کے خلاف اقتصادی پابندیوں کو منسوخ نہ کیا تو شمالی کوریا ایٹمی سرگرمیوں کو دوبار آغاز کرنے پر مجبور ہوجائےگا۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Nov 19