Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 196195
Published : 4/11/2018 6:6

120ملین فیس بک صارفین کے اکاؤنٹ ہک

ہیکروں نے 120ملین فیس بک صارفین کے اکاؤنٹ ہک کرکے ان کے نجی پیغامات چوری کر لیے ہیں.

ولایت پورٹل:بزنس انسائڈر کی رپورٹ کے مطابق  ہیکروں نے 120ملین فیس بک صارفین کے اکاؤنٹ ہک کرکے ان کے نجی پیغامات چوری  کر لیے ہیں  اور اعلان کیا ہے کہ ہر صارف اپنے اکاؤنٹ تک رسائی کے لیے انھیں 10 سینٹ دے ورنہ  وہ نجی پیغامات کونشر کردیں گے جن میں سے ہیکروں نے 81صارفین کے پیغامات کو نشر بھی کر دیا ہے ،یادرہے کہ اس سے پہلے ستمبر  میں پہلی بار ہیکروں نے فیس بک صارفین کے اکاؤنٹوں کو یک کیا تھا،تاہم  فیس بک کمپنی  نے اس خبر کی تردید کی ہے۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20