Friday - 2018 Nov 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 196196
Published : 4/11/2018 6:19

ہم بھائی سلمان اور ان کے ولی عہد کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں:آل خلیفہ کی چاپلوسی

مجھے سعودی عدلیہ کی شفافیت اور استقلال پر پورا یقین ہے۔

ولایت پورٹل:بحرین کے خاندانی آمر اور ڈکٹیٹر احمد بن عیسی آل خلیفہ  نے ریاض پہنچنے کے بعد  ایک پریس کانفرانس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم آل سعود پر لگائے جانے والے الزامات اور بہتانوں کی شدید مذمت  اور مخالفت کرتے ہیں  نیز جب تک جمال خاشقجی کے قتل کے سلسلہ میں ہونے والی تحقیقات  کی رپورٹ  منظر عام پر نہیں آجاتی ہے تب تک  عوام کو کسی بھی طرح کی رائے قائم کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے،آل خلیفہ نے آل سعود  کی مزید چاپلوسی کرتے ہوئے کہا کہ مجھے سعودی عدلیہ  کی شفافیت اور استقلال پر پورا یقین ہے، میں بھائی سلمان  اور ان کے ولی عہد سے مکمل ہمبستگی کا اعلان کرتا ہوں  اس لیے کہ اس میں دین اور قوم کی بقا ہے۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Nov 16