Monday - 2018 Dec 10
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 196218
Published : 5/11/2018 4:56

بدعنوانیوں نے پاکستان کو تباہ کردیا ہے:عمران خان

60 کی دہائی میں پاکستانی شرح نمو سب سے زیادہ تھی لیکن بدعنوانیوں نے پاکستان کی ترقی کو بری طرح متاثر کیا۔

ولایت پورٹل:بیجنگ میں سینٹرل پارٹی اسکول کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ چین کے مستقبل کی قیادت سے بات کررہا ہوں، 60 کی دہائی میں پاکستانی شرح نمو سب سے زیادہ تھی لیکن بدعنوانی نے پاکستان کی ترقی کو بری طرح متاثر کیا،وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان شمالی کوریا اور ملائیشیا کے لیے بھی ماڈل تھا، حکومتی طبقے کی بدعنوانی اور منی لانڈرنگ نے ملک کے لیے مسائل پیدا کیے،انہوں نے کہا کہ 1996 میں بدعنوانی کے خلاف اپنی سیاسی جدوجہد کا آغاز کیا، کرکٹ کو خیرباد کہہ کر سیاسی جماعت کی بنیاد رکھی لیکن اس وقت ہماری جماعت کو اہمیت نہیں دی گئی۔
تسنیم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 10