Sunday - 2018 Nov 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 196221
Published : 5/11/2018 6:0

تل ابیب میں کار دھماکہ؛2صیہونی ہلاک،1زخمی

صیہونی ذرائع ابلاغ نے کل شام کے وقت صیہونی ریاست کے دار الحکومت تل ابیب کے جنوب میں ایک کار دھماکہ کی خبر نشر کی ہے جس میں دو صیہونی ہلاک ہوگئے اور ایک زخمی ہوا ہے۔

ولایت پورٹل:فلسطین الیوم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق  صیہونی ذرائع ابلاغ  نے کل شام کے وقت صیہونی ریاست کے دار الحکومت تل ابیب  کے جنوب  میں  ایک کار دھماکہ کی خبر نشر کی ہے  جس میں دو صیہونی ہلاک ہوگئے  اور ایک زخمی ہوا ہے  جس کو قریبی ہپستال میں  داخل کیا گیا ہے  تاہم صیہونی حفاظتی عہدہ داروں کا کہنا ہے کہ  یہ ایک مجرمانہ حملہ تھا  جس کا دہشتگردی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Nov 18