Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 196223
Published : 5/11/2018 9:34

سعودیوں کو ہمارے بنائے ہوئے بم مارنا بھی نہیں آتے:ٹرمپ

سعودی اتحادکو امریکہ کے بنائے ہوئے بم ٹھیک سے نشانہ پر مارنا بھی نہیں آتے۔

ولایت پورٹل:امریکہ کے پاگل صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیکس نیوز کو دیے جانے والے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ  سعودی اتحادکو امریکہ کے بنائے ہوئے بم ٹھیک  سے  نشانہ پر مارنا بھی نہیں آتے نیز اس وقت مجموعی طور پر یمن کی حالت بہت خراب ہے اور کہا جاسکتا ہے کہ دنیا کی سب سے بری جگہ یہی ملک ہے۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13