Monday - 2018 Nov 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 196242
Published : 6/11/2018 4:56

ایران میں سپاہ پاسداران اور فوج کی ایئر ڈیفنس مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز

ایران کی مسلح افواج اور سپاہ پاسداران نے ولایت نامی ایئر ڈیفنس مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔

ولایت پورٹل:اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے خاتم الانبیاء رمز کے اعلان کے ساتھ  ولایت نامی ایئر ڈیفنس مشترکہ فوجی مشقوں کا  آغاز کردیا ہے، ایئر ڈیفنس مشترکہ فوجی مشقوں کے سربراہ ایڈمیرل سیاری نے آغاز کیا،ایرانی سپاہ  اورفوج کی  فضائی یونٹنیں ان فوجی مشقوں میں مشترکہ طور پر حصہ لے رہی ہیں،ان مشقوں میں راڈار پر نظر نہ آنے والے میزائلوں کا مقابلہ کرنے کی مہارت کا جائزہ بھی لیا جائےگا،ذرائع کے مطابق ایران اپنی فضائی حدود کو ناقابل تسخیر بنانے کی تلاش و کوشش جاری رکھے ہوئے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Nov 19