Monday - 2018 Nov 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 196248
Published : 6/11/2018 8:34

وحشی پن سعودی عرب کرتا ہے پابندیاں ایران پر لگتی ہیں:وکیلیکس

سعودی عرب جمال خاشقجی کو قتل کرکے اس کے جسم کے ٹکڑے ٹکڑے کرتا ہے لیکن امریکہ پابندیاں ایران پر لگاتا ہے۔



  • ولایت پورٹل:وکی لیکس نے ایک تصویر شائع کی ہے  جس میں محمد بن سلمان کو ایک یمنی کا سر کاٹتے ہوئے اور ٹرمپ کے اس کے پیر پکڑے ہوئے  دکھایا گیا ہے ، اس تصویر سے پہلے کچھ جملوں میں سعودی عرب اورایران کے ساتھ امریکہ کے رویہ کو بیان کیا گیا ہے :
1۔سعودی عرب نے گیارہ ستمبر کے حملوں میں امریکیوں کو مارا  لیکن پابندیاں ایران پر لگیں ۔
2۔سعودی عرب جمال خاشقجی کو قتل کرکے اس کے جسم کے ٹکڑے ٹکڑے کرتا ہے  لیکن امریکہ پابندیاں ایران پر لگاتا ہے۔
3۔سعودی عرب یمن میں نسل کشی کر رہا ہے لیکن ٹرمپ پابندیاں ایران پر لگا رہا ہے ۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Nov 19