Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 196267
Published : 7/11/2018 13:32

ایرانی فوج اور سپاہ پاسداران کی ولایت 97 دو روزہ ائیر ڈیفنس مشقیں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

ایران نے اپنے آسمان کو ناقابل تسخیر بنانے کے لئے فوجی مشقوں کا مظاہرہ کیا۔

ولایت پورٹل:اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی ولایت 97 نامی  دو روزہ ایئر ڈیفنس مشقیں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی ہیں،اطلاعات کے مطابق ایرانی فوج اور سپاہ نے مشترکہ ایئر ڈيفنس مشقوں میں تلاش اور شلمچہ میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا ، ایران نے اپنے آسمان کو ناقابل تسخیر بنانے کے لئے ان فوجی مشقوں کا مظاہرہ کیا۔
مہر


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13