Wed - 2018 Nov 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 196269
Published : 7/11/2018 13:59

سعودی عرب کے ایک اور صحافی کا بہیمانہ قتل

آل سعود نے جمال خاشقجی کے قتل کے بعد ایک اور صحافی کو بہیمانہ طور پر قتل کر دیا ہے.

ولایت پورٹل:عرب 48 سائٹ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی جلاد اور وحشی حکومت نے خاشقجی کو بہیمانہ طور پر قتل کرنے کے بعد ایک اور صحافی کو ایذائیں پہنچانے کے بعدقتل کردیا ہے، اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے سکیورٹی اہلکاروں نے صحافی الجاسر کو مارچ میں کشکول ٹوئیٹر اکاؤنٹ رکھنے کے جرم میں گرفتار کیا تھا،سعودی حکام نے صحافی پرسعودی حکومت پر تنقید بعد اس گرفتار کرلیا تھا جنہیں ایذائیں پہنچانے کے بعدقتل کردیا ہے۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 21