Tuesday - 2018 Nov 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 196271
Published : 7/11/2018 14:47

مولانا سمیع الحق کے قتل کے پیچھے سی۔آئی۔اے کا ہاتھ

ایسے قرائن و شواہد موجود ہیں جن نے یہ ثابت ہوتا ہے کہ جمعیت علماء پاکستان کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے قتل میں امریکی خفیہ ادارہ سی۔آئی۔اے کا ہاتھ تھا۔

ولایت پورٹل:افغانی نشریہ بازتاب  نے  اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ  ایسے قرائن و شواہد موجود ہیں جن نے یہ ثابت ہوتا ہے کہ  جمعیت علماء پاکستان کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے قتل میں  امریکی خفیہ ادارے سی۔آئی۔اے کا ہاتھ تھا، رپورٹ میں مزید آیا ہے کہ حال ہی میں امریکہ اور افغانستان کی حکومتوں نے مولانا سے کئی بار رابطہ کیا ہے لیکن اس کی تفصیلات کسی کو معلوم نہیں ہیں لیکن ایسے شواہد موجود ہیں  جن کی بنا پر کہا جاسکتا ہے کہ پاکستان ،افغانستان  حتی امریکہ کے خفیہ ادراوں کے مولانا کے قتل میں ملوث ہونے کا امکان پایا جاتا ہے  اگر چہ بعض ماہرین کا کہنا ہی مولانا سمیع الحق تکفیریوں کے سلسلہ میں آل سعود کے مخالف اور پاکستان میں اہلسنت کے درمیان اتحاد کے حامی تھے  جو یقینی طور پر  آل سعود کے حق میں نہیں تھا لہذا ممکن ہے کہ یہ انھیں کا کام ہو۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 13