Wed - 2018 Nov 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 196274
Published : 8/11/2018 7:3

افغانستان میں پولیس چیک پوسٹ پرطالبان کاحملہ؛8 اہلکار ہلاک

افغانستان میں پولیس چیک پوسٹوں پر طالبان کے حملے میں 8 اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔

ولایت پورٹل:افغان ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں پولیس چیک پوسٹوں پر طالبان کے حملے میں 8 اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے،اطلاعات کے مطابق افغانستان کے مغربی صوبے فراہ میں موٹر سائیکل سوار طالبان دہشت گردوں نے دو مختلف پولیس چیک پوسٹوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 8 پوليس اہلکار ہلاک اور 3  زخمی ہوگئے،ریسکیو اداروں نے امدادی کاموں کا آغاز کرتے ہوئے ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا ہے جہاں دو زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 21