Tuesday - 2018 Nov 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 196276
Published : 8/11/2018 10:50

ایران،اخوان المسلمین،حزب الله،حماس،داعش اورالقاعده ہمارے دشمن ہیں:بن سلمان

بن سلمان کا کہنا ہے کہ امام خمینی اور جمال عبد الناصر خطہ کی تباہی کا باعث بنے ہیں۔

ولایت پورٹل:سعودی عرب کے جلاد ولی عہد بن سلمان نے  صیہونیوں کے حامی ایک عیسائی وفد کے ساتھ ملاقات  کے دوران امام خمینی اور جمال عبد الناصر کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  یہ دونوں حضرات خطہ کی نابودی کا سبب بنے ہیں نیز ایران، اخوان المسلمین، حزب الله، حماس، داعش اور القاعده  اس وقت ہمارے سب سے بڑے دشمن ہیں ،قابل ذکر ہے کہ بن سلمان ان خیالات کا اظہار ایسے وقت میں کر رہے ہیں جب کہ وہ جمال خاشقجی کے قتل کے معاملہ میں غیر معمولی بحران میں پھنسے ہوئے ہیں اور سعودی شہزادے انھیں ولایت عہدی کے عہدے سے ہٹانے کے در پے ہیں۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 13