Tuesday - 2018 Nov 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 196280
Published : 8/11/2018 11:54

سامرہ میں ایک خطرناک دہشتگرد گروہ کا خاتمہ

سامرہ کی آپریشنل کمانڈ نے اس شہرمیں ایک خطرناک دہشتگرد گروہ کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد اس کو ختم کر دیا ہے۔

ولایت پورٹل:سامرہ کے آپریشنل کمانڈر عماد الزہیری نے اپنے ایک بیان میں سامرہ میں ایک خطرناک دہشتگرد گروہ کی موجودگی کی اطلاع ملنے  کے بعد اس کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے ،بیان میں مزید آیا ہے کہ  سامرہ آپریشنل کمانڈ اور صلاح  الدین  علاقہ کے خفیہ ادارے کی مشترہ کاروائی کے دوران شہر کے اند ر ایک خطرناک دہشتگرد گروہ کے موجود ہونے کی اطلاعات حاصل کرنے کے اس کو نیست ونابود کردیا جس کے قبضہ سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہےتاہم اس گروہ کے سلسلہ میں  پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 13