Tuesday - 2018 Nov 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 196287
Published : 10/11/2018 4:45

برطانیہ اور بیلجئم کے وزرائے اعظم پر حملہ

بیلجئم میں برطانوی وزیر اعظم تھریسامے اور بیلجئم وزیر اعظم شارل میشل کے قافلہ پر حملہ کیا گيا جس میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔

ولایت پورٹل:رشیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق بیلجئم میں برطانوی وزیر اعظم تھریسامے اور بیلجئم کےوزیر اعظم شارل میشل کے قافلہ پر ایک گاڑی کے ذریعہ حملہ کیا گيا جس میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں،اطلاعات کے مطابق برطانوی وزیر اعظم  دوسری عالمی جنگ کے اختتام کی سو سالہ تقریب میں شرکت کے لئے بیلجئم کے دورے پر ہیں،اس واقعہ کے بارے میں مزید کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 13