Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 196291
Published : 10/11/2018 6:11

سعودی عرب کی اسرائیل سے 500مرکاوہ ٹینکوں کی خریداری

بن سلمان کوشش کررہے ہیں مزید1000مرکاوہ ٹینک اسرائیل سے خریدیں تاکہ ان کے پاس 1500 ٹینکوں کا لشکر تیار ہوسکے اور اس طرح اسرائیل کے ساتھ اسلحہ کی سب سے بڑی ڈیل بھی ہوسکے۔

ولایت پورٹل:فلسطین الیوم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دنیا کو دکھانے اسپین نے اسرائیل سے500مرکاوہ ٹینک خریدے ہیں لیکن سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ان کی قیمت نقد ادا کی ہے اور طے پایا ہے کہ اسپین کی بحری فوج چھ مہینوں کے اندر ان ٹینکوں کو سعودی عرب پہنچائے گی اس کے علاوہ اسپین سعودی فوجی افسروں کو اس  ٹینک کو چلانے کی تربیت بھی دے گا، رپورٹ میں مزید آیا ہے کہ بن سلمان کوشش کررہے ہیں مزید1000مرکاوہ ٹینک اسرائیل سے خریدیں تاکہ ان کے پاس 1500 ٹینکوں کا لشکر تیار ہوسکے اور اس طرح اسرائیل کے ساتھ اسلحہ کی سب سے بڑی ڈیل بھی ہوسکے،قابل ذکر ہے اسرائیل نے یہ ٹینک خاص طور پر سعودی عرب کی گرمی میں استعمال ہونے کے لیے تیار کیے ہیں۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20