Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 196292
Published : 10/11/2018 9:1

یمن کے خلاف جنگ کی کمانڈ امریکہ کے ہاتھ میں ہے:الحوثی

آل سعود بے وقوف اور بے عقل ہے ،ا س کو سیاست کی ذرہ برابر بھی سوجھ بوجھ نہیں یہی وجہ ہے کہ امریکہ پوری طرح اس پر مسلط ہے۔

ولایت پورٹل:یمن انقلاب کی سپریم کونسل کے چیئرمین محمد علی الحوثی نے واشنٹن پوسٹ میں شائع ہونے والے کالم میں لکھا ہے کہ اگر جارح اتحاد ہوائی حملوں کو روکے گا  تو ہم بھی میزائل مارنا بند کردیں گے، الحوثی نے مزید کہاکہ آل سعود بے وقوف اور بے عقل ہے ،ا س کو سیاست کی ذرہ برابر بھی سوجھ بوجھ نہیں  یہی وجہ ہے کہ امریکہ پوری طرح اس پر مسلط ہے ، امریکہ یمن کی جنگ کو ختم کر سکتا ہے لیکن وہ  ایسا کرتا نہیں بلکہ صرف دعوے کرتا ہے  کیونکہ وہ اس جنگ میں برابر کا شریک ہے ۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20