Friday - 2019 January 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 197338
Published : 5/1/2019 7:47

اردن میں حکومت کے خلاف عوامی احتجاج

اردن کے بادشاہ اور حکومت کے خلاف عوامی مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں ۔
ولایت پورٹل:روسیا الیوم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اردن  کے بادشاہ اور حکومت کے خلاف عوامی مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں مظاہرن نے حکومت اور اردنی بادشاہ کے خلاف نعرے بازی کی ہے،مظاہرین نے ملک میں جاری کرپشن ، پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ اور روٹی پر سبسیڈی ختم کرنے کے خلاف مظاہرہ کیا ہے، اطلاعات کے مطابق اردنی حکومت نے گذشتہ دسمبر میں 17 افراد کو ملک ميں مظاہرے پر لوگوں کو اکسانے کے جرم میں گرفتار بھی کررکھا ہے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2019 January 18