Monday - 2019 January 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 197351
Published : 6/1/2019 8:30

امریکہ میں فائرنگ؛3 افراد ہلاک،4 زخمی

امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں بولنگ گیمز ہاؤس کے اندر فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔
ولایت پورٹل:ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں بولنگ گیمز ہاؤس کے اندر فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں، اطلاعات کے مطابق لاس اینجلس کے شہر ٹورنس میں واقع گیبل ہاؤس بولنگ گیم زون میں اندھا دھند فائرنگ کی گئی۔  ٹورنس پولیس کے سارجنٹ رونالڈ ہیرس نے تصدیق کی ہے کہ گیم زون کے اندر فائرنگ کے واقعہ پیش آیا اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے، پولیس کے مطابق ہلاک اور زخمی ہونے والے لوگ مرد ہیں جبکہ 3 افراد موقع پر بھی ہلاک ہو گئے۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2019 January 21