Wed - 2019 January 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 197369
Published : 8/1/2019 7:24

انٹرنیٹ کےباپ کا انتقال

انٹرنیٹ کے خالق سائنسدان لاری روبرٹس انتقال کر گئے۔
ولایت پورٹل:دنیا کو انٹرنیٹ کا تحفہ دینے والے سائنسدانوں کے 4 رکنی گروپ میں شامل امریکی سائنس دان لاری روبرٹس 81 سال کی عمر میں انتقال کر گئے،1960 کے عشرے میں روبرٹس نے امریکا کے ایڈوانس سرچ پروگرام ایجنسی کی ذمہ داریاں سنبھالیں، ان کے اس پروگرام کو دنیا ارپانٹ کے نام سے جانتی ہے،انھوں نے کئی آپریٹنگ پروگرام اور سافٹ ویئرکی تیاری میں بھی اہم کردار ادا کیا،ارپانٹ نیٹ ورک نے دنیا کو انٹرنیٹ کا تحفہ دیا جسے آج کی ترقی کا ایک اہم زینہ تصور کیا جاتا ہے،روبرٹس کے دیگر ساتھیوں میں پوپ کان، فینٹ سیرف اور ولین کلائنروک شامل ہیں۔
تسنیم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2019 January 16