Monday - 2019 January 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 197370
Published : 8/1/2019 7:29

شام کی مکمل کامیابی تک ہم اس کے ساتھ ہیں:ایرانی وزیر دفاع

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع نے شام کے نائب وزيردفاع سے ملاقات میں کہا ہے کہ شام کی مکمل کامیابی تک ہم شام کے ساتھ کھڑے ہیں۔
ولایت پورٹل:اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع جنرل حامتی نے شام کے نائب وزيدفاع بریگیڈئر جنرل محمود الشواء سے ملاقات میں کہا ہے کہ شام کی مکمل کامیابی تک ہم شام کے ساتھ کھڑے ہیں،تہران میں شام کے نائب وزير دفاع نے مغربی ایشیاء میں  سکیورٹی اور دفاع  کے عنوان سے منعقد کانفرنس کے ضمن ميں ایرانی وزیر دفاع سے ملاقات کی ، اس ملاقات میں شام کی تازہ ترین صورتحال اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا ،اس ملاقات میں ایرانی وزير دفاع نے دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے شامی سرزمین کی آزادی اور شامی قوم اور حکومت کی کامیابی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران شام کے ساتھ مکمل فتح تک کھڑا ہے۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2019 January 21