Monday - 2019 January 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 197375
Published : 8/1/2019 8:22

مغربی پٹی میں صیہونیوں کی درندگی؛28 فلسطینی زخمی

فلسطینی جوانوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس میں جوانوں نے فوج پر پتھراؤ کیا جس کا جواب انھوں نے فائرنگ اور آنسو گیس کی صورت میں دیا۔
ولایت پورٹل:مغربی پٹی کے شہر البیرہ میں صیہونی فوج کی فائرنگ اور آنسو گیس چھوڑنے کے نتیجہ میں 28افراد زخمی ہوگئے ہیں  نیز صیہونیوں نے بہت سارے رہائشی مکانوں اور تجارتی مراکز میں داخل ہوکر وہاں موجود خفیہ کیمروں اور دیگر ساز وسامان کو لوٹ لیا ہے ،قابل ذکر ہے کہ کل فلسطینی جوانوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس میں جوانوں نے فوج پر پتھراؤ کیا جس کا جواب انھوں نے فائرنگ اور آنسو گیس کی صورت میں دیا جس کے نتیجہ میں 28افراد زخمی ہوگئے۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2019 January 21