Friday - 2019 January 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 197376
Published : 8/1/2019 8:50

عالمی بینک کے سربراہ اچانک اپنے عہدہ سے مستعفی

عالمی بینک کے سربراہ Jim Yong Kimنے اچانک اپنے عہدہ سے استعفی دے دیا ہے۔
ولایت پورٹل:عالمی بینک کے سربراہ Jim Yong Kimنے اچانک اپنے عہدہ سے استعفی دے دیا ہے ،بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ان کا استعفی یکم فروری سے لاگو ہوگا،قابل ذکر ہے کہ2017ء میں Jim Yong Kimدوسری بار اس بین الاقوامی ادارے کے سربراہ مقرر ہوئے تھے جنہیں 5سال تک اس عہدہ پر فائز رہنا تھا اور بینک نے اعلان کیا تھا کہ وہ   ترقی پذیر ممالک   کے بنیادی ڈھانچوں میں سرمایہ کاری پر خصوصی توجہ دیں گے، Kimنے عالمی بینک کی سربراہی کے سلسلہ میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ   میرے   لیے   اس عالمی ادارے کو چلانا فخر کی بات تھی ،یہاں نہایت ہی اچھے اور مخلص انسان ہیں   تاہم انھوں نے اپنے استعفی سے متعلق کچھ بھی نہیں کہا۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2019 January 18