Wed - 2019 January 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 197386
Published : 9/1/2019 8:39

ہندوستان میں حکومتی اقتصادی اصلاحات کے خلاف مظاہرے

ہندوستان میں ٹرانسپورٹ اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں کارکنوں نے مودی حکومت کے اقتصادی اصلاحات کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے کئےہیں۔
undefined
ولایت پورٹل:روزنامہ ہندو ٹوڈے کے مطابق ٹرانسپورٹ کے کارکنوں، کسانوں اور تاجروں کی بڑی تعداد نے اس ملک کے مختلف شہروں کی سڑکوں پر نکل کر حکومتی پالیسی کے خلاف شدید احتجاج کیا،مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ مظاہروں اور احتجاج کی وجہ سے عام شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے،ہندوستانی بینک یونین اور متعدد کالجز اور تعلیمی اداروں نے بھی مظاہرین کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے احتجاج میں شریک ہونے کا اعلان کیا ہے،ہندوستانی ریاست کریلا میں احتجاج اور ہڑتال کی وجہ سے ریلوے نظام مفلوج ہوکر رہ گیاہے۔
تسنیم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2019 January 16