Friday - 2019 January 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 197396
Published : 10/1/2019 9:50

امریکی وزیر خارجہ کا عراق کا غیر اعلانیہ دورہ

امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے عراق کے غیر اعلانیہ دورے کے دوران عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکرمحمد الحلبوسی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
undefined
ولایت پورٹل:اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے عراق کے غیر اعلانیہ دورے کے دوران عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکرمحمد الحلبوسی سے ملاقات اور گفتگو کی، اطلاعات کے مطابق امریکی وزير خارجہ اردن، مصر، بحرین، امارات، قطر، سعودی عرب، کویت اور عمان کے دورے پر ہیں امریکی وزیر خارجہ کے دورے میں عراق شامل نہیں تھا ، ذرائع کے مطابق اس سے قبل امریکی صدر نے بھی عراق میں امریکی فوجی بیس میں امریکی فوجیوں سے مخفی ملاقات کی تھی جو اس بات کا ثبوت ہے کہ امریکہ کو خطے میں سخت شکست کا سامنا ہے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2019 January 18