Friday - 2019 January 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 197412
Published : 12/1/2019 6:9

افغانستان میں امن کی کنجی خود افغانیوں کے ہاتھ میں ہے:جماعت اسلامی پاکستان کے سربراہ

جماعت اسلامی پاکستان کے سربراہ سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ افغان حکومت اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں لے اور ان سے مذاکرات کرے۔
undefined
ولایت پورٹل:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے افغان صدرکے خصوصی نمائندے عمر داود زئی سے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں نائب امیر جماعت اسلامی میاں محمد اسلم اور شبیر احمد خان بھی موجود تھے،اس موقع پر سینیٹر سراج الحق کا کہنا تھا کہ اقتصادی ترقی کیلئے بھی پاک افغان دوستی ضروری ہے ، افغان حکومت اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں لے،انہوں نے کہا کہ پرامن افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے ، ان کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان میں امن کی کنجی خود افغانوں کے ہاتھ میں ہے۔
تسنیم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2019 January 18