Monday - 2019 January 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 197415
Published : 12/1/2019 8:17

سعودی عرب میں خواتین پر ہونے والے مظالم کا بدلہ لیں گے:آل سعود مخالف تحریکیں

سعودی حکومت کی مخالف تحریکوں کا کہنا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ آ ل سعود سے باز پرس کی جائے ،اس کی تانا شاہی کا خاتمہ ہونا چاہیے اور ظالموں کو ان کے اعمال کی سزا ملنا چاہیے۔
undefined
ولایت پورٹل:سعودی حکومت کی مخالف تحریکوں نے اعلان کیا ہے کہ آل سعود نے اتنی مظالم ڈھائے ہیں اور اتنے قوانین کی خلاف ورزیاں کی ہیں کہ اب جزیرہ نمائے عرب میں عوامی مزاحمتی تحریکیں چلانا ضروری ہوگیا ہے ،اعلانیہ میں مزید آیا ہے  آل سعود ہدایت کے قابل نہیں ہے ،یہ دن بدن گمراہ سے گمراہ سے تر ہوتی چلی جارہی ہے ،اس کا وحشی پن بڑھتا ہی چلا جارہا ہے،اس نے شریف خاندانوں کے دسیوں خواتین کی بغیر کسی خطا کے بے حرمتی کی ہے  اور ان پر ظلم کے پہاڑ توڑے ہیں لہذا اب وقت آگیا ہے کہ اس سے باز پرس کی جائے ،اس کی تانا شاہی کا خاتمہ ہونا چاہیے  اور ظالموں کو ان کے  اعمال کی سزا ملنا چاہیے۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2019 January 21