Friday - 2019 January 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 197417
Published : 12/1/2019 9:0

عقیلہ بنی ہاشم جناب زینب سلام اللہ علیہا کی ولادت با سعادت کے موقع پر دمشق میں جشن کا انعقاد

عقیلہ بنی ہاشم خاندان وحی ونبوت کی کریمہ جناب زینب سلام اللہ علیہا کی ولادت با سعادت کے پر مسرت موقع پرشام میں آپ کے روضہ اقدس میں عظیم الشان جشن منعقد ہوا۔
undefined
ولایت پورٹل:عقیلہ بنی ہاشم  خاندان وحی ونبوت  کی کریمہ جناب زینب سلام اللہ علیہا کی ولادت با سعادت کے  پر مسرت موقع پرشام میں آپ کے روضہ اقدس میں  عظیم الشان جشن منعقد ہوا جس میں محفل مسرت کے ساتھ ساتھ شامی قبائل کے سربراہان نے اسلامی جمہوریہ ایران کی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کا مظاہرہ بھی کیا اور داعش کے ہاتھوں اس عظیم ہستی کے روضہ مبارکہ پر کسی بھی طرح کے آنچ نہ آنے دینے میں ایرانی عوام کے کردار کی قدر دانی بھی کی۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2019 January 18